خواب میں روئی دیکھنا کیسا؟ | بھلائی کا اشارہ

خواب میں روئی دیکھنے سے مراد کسی بگڑے ہوئے کام کا ٹھیک ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ ایسا خواب دیکھنے سے کچھ دن بعد آپکے مالی، ذاتی،یا نزدیکی معاملات ٹھیک ہونے کی امید ہے۔

اگر ایسا خواب کسی کاروباری مرد کو آتا ہے تو اسکی کمائی میں اضافے کی امید ہے۔ اسکی تنگدستی دور ہونے کی امید ہے۔اا

علامہ خالد طفیل نقشبندی اس خواب کی تعبیر کچھ یوں بیان کرتے ہیں۔

اگر شادی شدہ عورت خواب میں روئی دیکھے تو اسکی بے اولادی کی وجہ سے ہونے والی پریشانیاں دور ہونے کی امید ہے۔

اگر غیر شادی شدہ عورت خواب میں روئی دیکھے تو اسکی رشتہ کی وجہ سے بننے والے پچیدہ معاملات ٹھیک ہونے کی امید ہے۔

اگر کوئی نا بالغ بچہ خواب میں روئی دیکھتا ہے تو اسکے والدین کی حلال کمائی ہونے کی امید ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *